لارڈ میکالے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
عزت مآب
 لارڈ میکالے


سیکرٹری جنگ
در منصب
27 ستمبر 1839 – 30 اگست 1841
بادشاہ وکٹوریہ
وزیرِ اعظم ولیم لیمب
پیشرو ہینری گرے
جانشین ہینری ہارڈنگے

پے ماسٹر جنرل
در منصب
7 جولائی 1846 – 8 مئی 1848
بادشاہ وکٹوریہ
وزیرِ اعظم جان رسل
پیشرو بنگھم بارنگ
جانشین گرانویل لیویسن گوور

پیدائش 25 اکتوبر 1800ء
لیسسٹرشائر، برطانیہ
وفات 28 دسمبر 1859 (عمر 59 سال)
لندن, انگلینڈ
قومیت برطانوی
سیاسی جماعت وگ
ازواج غیر شادی شدہ
مادر علمی ٹرینٹی کالج، کیمبرج
دستخط

لارڈ میکالے Thomas Babington Macaulay یا 1st Baron Macaulay ایک انگریز تھا جو لارڈ میکالے (25 اکتوبر 1800 – 28 دسمبر 1859) کے نام سے مشہور ہے۔ لارڈ میکالے (Lord Macaulay) ہندوستان 1934 میں آیا تھا اور گورنر جنرل کی کونسل میں پہلا ممبر برائے قانونی امور بنا۔


لارڈ میکالے

مزید دیکھیئے[ترمیم]