لاسلکی اتصال

وکیپیڈیا سے
(لاسلکی ابلاغیات سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
اگر یہ مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیۓ ، لاسلکی (ضد ابہام)

لاسلکی اتصال یا لاسلکی ابلاغ (wireless communication)، جسے لاسلکی ترسیل (transmission) بھی کہاجاتا ہے، سے مراد تاروں کو استعمال کئے بغیر معلومات کا کسی فاصلے پر ترسیل (بھیجنا) ہے.

سلیس زبان میں یوں کہا جاسکتا ہے کہ جب معلومات کو ایک جگہ سے دوسری جگہ بغیر تاروں کے ذریعے پہنچایا جاتا ہے تو یہ عمل لاسلکی ابلاغ (wireless communication) کہلاتا ہے.

[ترمیم] معنی

یہ اِصطلاح دو عربی الفاظ ‘‘لا’’ اور ‘‘سلکی’’ سے مل کر بنا ہے. ‘‘لا’’ کے معنی ‘‘نہیں’’ اور ‘‘سلکی’’ کے معنی ‘‘تار والا’’ یا ‘‘تار والے’’ کے ہیں. لہٰذا، لاسلکی کا مطلب ہے بغیر تاروں کے. سلکی کا مطلب ہے تار والا.

[ترمیم] مزید دیکھئے

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں