لاشامہ
وکیپیڈیا سے
| ناک میں پھیلے شامی اعصاب کو کو دماغ تک پہنچاتے ہیں۔ اس پورے نظام میں کسی بھی نقص کے آجانے پر قوت شامہ ناکارہ ہوسکتی ہے۔ | |
| آئیسیڈی-10 | R43.0 |
| آئیسیڈی-9 | 781.1 |
لاشامہ (anosmia) کسی بھی وجہ سے ضائع یا ناکارہ ہوجانے والی سونگھنے کی طاقت یا قوت شامہ کی ناکارگی کو کہا جاتا ہے۔