لال لومڑ
وکیپیڈیا سے
|
|
||||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
لال لومڑ شکار کے ہمراہ
نقشے پر لال لومڑ کے پائے جائے والے علاقوں کی نشاندہی کی گئی ہے
|
||||||||||||
| قـواعـد اسـم بنـدی | ||||||||||||
|
||||||||||||
|
|
||||||||||||
|
لومڑ کے قبیل سے تعلق رکھنے والا ایک گوشت خور پستانیہ جانور ہے۔ برطانوی جزائر جہاں اب لومڑ کی مزید کسی بھی قسم کی نسل نہیں پائی جاتی، لال لومڑ کو صرف لومڑ بھی کہا جاتا ہے۔ گوشت خور جانوروں میں اس کی نسل سب سے زیادہ ہے، اس کا آبائی وطن کینیڈا اور الاسکا کو سمجھا جاتا ہے، جہاں سے متصل تقریباً علاقوں بشمول امریکا، یورپ، شمالی افریقہ اور تقریباً پورے ایشیاء میں بشمول جاپان یہ جانور پایا جاتا ہے۔ یہ سب سے پہلے انیسویں صدی میں آسٹریلیا میں متعارف کرایا گیا تھا۔[1]
[ترمیم] مزید دیکھیں
[ترمیم] حوالہ جات
- ^ "Vulpes vulpes". جانوروں کا رنگارنگ روئے خط. http://animaldiversity.ummz.umich.edu/site/accounts/information/Vulpes_vulpes.html. Retrieved on 2007-08-19.