لال مولی

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
لال مولیاں

لال مولی یا سرخ مولی (خاندان کا حیاتیاتی نام: Brassicaceae) ایک پودے کی جڑ ہے جسے سبزی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کا رنگ عموماً سرخ ہوتا ہے ۔ اسے قدیم روم میں کاشت کی جاتا تھا اور آج کل سلاد میں استعمال کیا جاتا ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں