لانژو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
لانژو
Lanzhou

兰州
—  پریفیکچر سطح شہر  —
兰州市
لانژو
لانژو شہر (زرد) گانسو میں اور عوامی جمہوریہ چین میں مقام
لانژوLanzhou is located in چین
لانژو
Lanzhou
چین میں مقام
متناسقات: 36°02′N 103°48′E / 36.033°N 103.8°E / 36.033; 103.8
ملک عوامی جمہوریہ چین
صوبہ گانسو
کاؤنٹی سطح تقسیم 8
حکومت
 - میئر یوان ژانتنگ (袁占亭)
 - ڈپٹی میئر کائی منگ
رقبہ
 - پریفیکچر سطح شہر 13,300 کلومیٹر2 (5,135.2 میل2)
 - عُمرانی رقبہ 1,088 کلومیٹر2 (420.1 میل2)
آبادی (2010 مردم شماری)
 - پریفیکچر سطح شہر 3,616,163
 کثافتِ آبادی 271.9/کلومیٹر2 (704.2/میل2)
 شہری 2,177,130
 - عُمرانی کثافت 2,001/کلومیٹر2 (5,182.7/میل2)
منطقۂ وقت چین معیاری وقت (یو ٹی سی+8)
رمزِ ڈاک 730000
رموز رقبہ 931
لائسنس پلیٹ سابقے A
خام ملکی پیداوار (2008) CNY 84.6 بلین
 - فی کس CNY 25,566
ویب سائٹ http://www.lz.gansu.gov.cn (چینی)
شہر پھول
گلاب
لانژو
روایتی چینی 蘭州
سادہ چینی 兰州
لغوی معنی خوبصورت ریاست یا لان کا دارالحکومت

لانژو (Lanzhou) (چینی: 兰州) شمال مغربی چین میں صوبہ گانسو کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ ایک پریفیکچر سطح شہر ہے ایک اہم علاقائی نقل و حمل کا مرکز ہے۔ 2010 کی مردم شماری کے مطابق لانژو کی آبادی 3،616،163 نفوس پر مشتمل ہے۔ اسکا رقبہ 1،088 مربع کلومیٹر (420 مربع میل) ہے۔

بین الاقوامی تعلقات[ترمیم]

جڑواں شہر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]