لاکھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

لاکھ (سنہالی: ලක්ෂය، ہندی زبان: लाख، مراٹھی: लाख، نیپالی زبان: लाख، بنگالی زبان: লাখ، اردو: لاکھ) جنوبی ایشیاء میں عدد کی ایک اکائی ہے۔ ہر ایک لاکھ 10^5 کے برابر ہوتا ہے جس کو 100,000 کی شکل میں لکھا جاتا ہے۔ یہ اکائی پاکستان، بھارت، نیپال، سری لنکا، بنگلہ دیش اور میانمر کے ممالک میں استعمال کی جاتی ہے۔ یہ اکائی بھارتی اور پاکستانی انگریزی میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔


ایک لاکھ = 100,000 = 10^5

مزید[ترمیم]