لاہور رنگ روڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لاہور رنگ روڈ

لاہور رنگ روڈ (Lahore Ring Road) لاہور کے گرد ایک 85 کلومیٹر طویل 6 رویہ تیز رفتار محدود یا کنٹرول رسائی موٹروے ہے۔ یہ ایم 2 موٹروے اور این 5 نیشنل ہائی وے سے مربوط ہے۔

نمایاں خصوصیات[ترمیم]

لمبائی: 85 کلومیٹر

سڑکیں: 6 رویہ

حد رفتار: کم از کم حدرفتار 80 کلومیٹر/گھنٹہ - زیادہ سے زیادہ حد رفتار 100 کلومیٹر/گھنٹہ (بڑی گاڑیوں کے لیے) - 120 کلومیٹر/گھنٹہ (چھوٹی گاڑیوں کے لیے)

فہرست انٹرچینج، چوراہے اور پل[ترمیم]

لاہور کی شاہراہیں
  1. بابو صابو انٹرچینج
  2. گلشن راوی انٹرچینج
  3. ساگیاں انٹرچینج، لاہور
  4. نیازی انٹرچینج
  5. بادامی باغ چوراہا
  6. شاد باغ پمپنگ اسٹیشن کے قریب انڈر
  7. محمود بوٹی انٹرچینج
  8. جی ٹی روڈ انٹرچینج (قائد اعظم انٹر چینج)
  9. کینال بینک روڈ میں ہربنس پورہ انٹرچینج
  10. ریلوے لائن چوراہا
  11. جلو روڈ اوور ہیڈ پل
  12. برقی روڈ چوراہا
  13. عبد اللہ گل انٹرچینج (ایئر پورٹ معاون سڑک کی انٹرچینج)
  14. ایئر پورٹ انٹرچینج
  15. غازی روڈ انٹرچینج
  16. ڈی ایچ اے فیز 5/6 انٹرچینج
  17. سوئی گیس سوسائٹی انٹرچینج
  18. فیروزپور روڈ انٹرچینج
  19. شالیمار انٹر چینج

مزید دیکھیے[ترمیم]