لاہور کی مساجد

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

لاہور میں کئی جدید اور قدیم مساجد ہیں۔ یہ مساجد دراصل اس شہر میں مسلمانوں کے مختلف ادوار میں موجودگی اور اثر کی امین ہیں۔ مزید یہ کہ یہ مساجد جدید اور قدیم لاہور میں فرق بھی بتاتی ہیں اور طرز تعمیر میں مختلف ادوار کو جانچا جاسکتا ہے۔

[ترمیم] لاہور کی مشہور مساجد

لاہور کی خصوصیتوں میں سے ایک یہاں کا قدیم تہذیبی اثاثہ بھی ہے۔ زیل میں کچھ مساجد کی تصاویر دی جارہی ہیں۔

[ترمیم] مزید دیکھیے


ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں