لا انقباض
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| برقی قلبی تخطیط (ECG) کا ایک نمونہ جو کہ لاانقباض کی کیفیت (خط مسطح / flatline) کو ظاہر کر رہا ہے۔ | |
| اکڈ-10 | I46.0 |
| اکڈ-9 | 427.5 |
لاانقباض یعنی asystole ایک ایسی کیفیت قلب ہوتی ہے کہ جس میں دل یا قلب کے عضلات کا انقباض (systole) لاموجود ، غائب یا ناپید ہوجاتا ہے اور اسی وجہ سے اس کیفیت یا حالت کو لاانقباض یعنی a-systole کہا جاتا ہے گویا یوں کہ سکتے ہیں کہ یہاں اردو کا لاحقہ لا اور انگریزی کا a اصل میں ناموجود یا لاموجود کے مفہوم کو ظاہر کرتا ہے۔