لسبیلہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لسبیلہ پاکستان کے صوبے بلوچستان کا سب سے بڑا ضلع ہے، اس ضلع میں تحصیل حب،تحصیل لاکھڑا،تحصیل بیلا،تحصیل دریجی ،تحصیل اوتھل شامل ہیں،حب کوئٹہ کے بعد بلوچستان کا سب سے بڑا شہر ہے،1948کو والی ریاست جام غلام قادر نے لسبیلہ کا پاکستان سے الحاق کیا تھا ،ان کے بیٹے جام میر محمد یوسف وفاقی وزیر نجکاری بھی رہے ہیں