لعل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Garnet
General
Category nesosilicates
Chemical formula The general formula X3Y2(SiO4)3
Z 8
Identification
Color virtually all colors
Crystal habit rhombic dodecahedra or cubic
Crystal system Cubic
Cleavage None
Fracture conchoidal to uneven
Mohs scale hardness 6.0 - 7.5
Luster vitreous to resinous
Streak White
Specific gravity 3.1 - 4.3
Polish luster vitreous to subadamantine [1]
Optical properties Single refractive, often anomalous double refractive [1]
Refractive index 1.72 - 1.94
Birefringence None
Pleochroism None
Major varieties
Pyrope Mg3Al2Si3O12
Almandine Fe3Al2Si3O12
Spessartine Mn3Al2Si3O12
Andradite Ca3Fe2Si3O12
Grossular Ca3Al2Si3O12
Uvarovite Ca3Cr2Si3O12

لعل؛ معدنیات کا ایک گروہ ہے جو کہ بارپہلوی متوازی الاضلاع (rhombic dodecahedrons) قلموں (crystals) پر مشتمل ہوتا ہے۔ اسے انگریزی میں Garnet کہا جاتا ہے۔ یہ ایک nesosillicates ہے جسکا عمومی فارمولا ، A3B2(SiO4)3 ہے۔ لعل میں جو کیمیائی عناصر پاۓ جاتے ہیں انمیں؛ کیلشیئم، میگنیشیئم، المونیئم، آئرن (فیرس اور فیرک حالتوں میں)، کرومیئم، میگنیز اور ٹائٹینئم شامل ہیں۔
لـعـل، کسی قسم کی شگافیت (cleavage) کا اظہار نہیں کرتا۔ اسکے علاوہ یہ اپنی سکستگی یعنی ٹوٹنے کے وقت ایک خاص طریقے پر سکستہ ہوتا ہے جسکو اسکی صدف کی شکل سے مماثلت کی وجہ سے صدفیت (conchoidal) کہا جاتا ہے، لیکن اکثر لعل کی شکستگی غیرمعین (کسی مخصوص انداز کے بغیر) بھی ہوتی ہے۔، مزید یہ کہ اسکی چند اقسام انتہائی سخت ہوتی ہیں جو کہ تراشیدگی عمل (abrasive purposes) میں بھی استعمال کی جاتی ہیں۔
خطا در حوالہ: <ref> ٹیگس موجود ہیں، لیکن <references/> ٹیگ موجود نہیں

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=لعل&oldid=717974’’ مستعادہ منجانب