لقمہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

لقمہ کا لفظ اردو میں عام طور پر غذا کی اس مقدار کے لیۓ ادا کیا جاتا ہے کہ جو ایک بار منہ میں ڈالی جاسکتی ہو، کم و پیش اس ہی مفہوم میں ایک اور لفظ نوالہ بھی آجاتا ہے لیکن نوالے کا لفظ لقمے کی نسبت کم وسیع ہے اور زیادہ تر غذا تک ہی محدود دیکھا جاتا ہے۔ لقمہ کا قریب انگریزی متبادل bite آتا ہے اور اس کی جمع لقم (bites) کی جاتی ہے۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=لقمہ&oldid=140201’’ مستعادہ منجانب