لمعی حافظہ

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
ایک یو.ایس.بی فلیش ڈرائیو. بائیں طرف کا چپ فلیش میموری ہے

لمعی یادداشت یا لمعی حافظہ (flash memory) ایک غیر فرار (non-volatile) شمارندی یادداشت ہے، جس کو بذریعۂ برق مٹایا جاسکتا ہے اور اس کی دوبارہ برنامہ کاری (reprogramming) کی جاسکتی ہے. یہ ایک طرزیات ہے جو زیادہ تر حافظی کارڈوں (memory cards) اور کسح لمعی قرص جات (USB Flash drives) میں استعمال کی جاتی ہے.




[ترمیم] مزید دیکھئے