لنڈی کوتل ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

لنڈی کوتل ریلوے اسٹیشن پاکستان کے قصبہ لنڈی کوتل میں واقع ہے، جو خیبر ایجنسی کا حصہ ہے۔ یہ ریلوے اسٹیشن 1925ء میں برطانوی راج کے دور میں تعمیر کیا گیا۔ اس ریلوے اسٹیشن کو 2006ء میں پشاور - لنڈی کوتل ریلوے لائن سیلاب میں بہہ جانے کی وجہ سے بند کر دیا گیا۔

پاکستان ریلویز
پچھلا اسٹیشن
پشاور چھاونی
لنڈی کوتل ریلوے اسٹیشن اگلا اسٹیشن
لنڈی خانہ

متناسقات: 34°05′42″N 71°08′51″E / 34.0949°N 71.1476°E / 34.0949; 71.1476