لنکن کیتھڈرل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

لنکن کیتھڈرل [ترمیم]

لنکن کیتھڈرل انگلستان کے شھر لنکن کا ایک مشہور اور تاریخی گرجا گھر ہے۔ یہ گرجا گھر 1300ء سے 1549ء تک دنیا کی سب سے اونچی عمارت مانا جاتا تھا۔