لوئی چودہواں
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
}}
| لوئی چودہواں | |
|---|---|
| تصویرِ لوئی چودھواں (۱۶۳۸–۱۷۱۵) ، از ہیاسنتے ریگاڈ (۱۷۰۱) | |
|
|
|
| عہد | 14 مئی1643 – 1 ستمبر 1715 |
| Coronation | 7 جون1654 |
| پیشرو | لوئی تیرہواں |
| جانشین | لوئی پندرہواں |
| Regent | آنےِ آسٹریا (۱۶۵۱ء تک) |
| شریک حیات | ہسپانیہ کی مریا تریسا Françoise d'Aubigné |
| مکمل نام | |
| Louis-Dieudonné de France | |
| خاندان | ہاؤس آف بوربون (House of Bourbon) |
| شریک حیات | ہسپانیہ کی مریا تریسا Françoise d'Aubigné |
| والد | لوئی تیرھواں فرانس |
| والدہ | آنےِ آسٹریا |
| پیدائش | 5 ستمبر 1638 سینٹ جرمن این لئی محل ، سینٹ جرمن این لئی Château de Saint-Germain-en-Laye ، فرانس |
| وفات | 1 ستمبر 1715 (عمر 76 سال) ورسیلیس کا محل ، ورسیلیس ، فرانس |
| تدفین | سینٹ ڈینیس بسیلیکا ، سینٹ ڈینیس ، فرانس |
| دستخط | |
| مذہب | کیتھولیکیت (Catholicism) |
لوئی چودھواں فرانس اور نوارے کا بادشاہ تھا ۔ ۱۴ مئی ۱۶۴۳ء سے موت تک بادشاہ کے عہدے پر فائز رہا ۔ اس کی مدّتِ بادشاہت ۷۲ سال ، ۳ ماہ ، ۱۸ دِن تک رہی ۔ وہ بادشاہِ آفتاب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔ دراصل وہ اپنے وزیرِ اعظم جول مزارین کی موت کے بعد ۱۶۶۱ء سے ہی فرمانروائی شروع کی ۔ لوئی کے عہدِ حکومت میں فرانس یورپ کا طاقت ور ملک رہا ۔ اس کے عہد میں فرانس- ڈچ جنگ ، اوگس برگ لیگ جنگ ، ہسپانوی جنگِ جانشینی وغیرہ میں فرانس شامل رہا ۔ لوئی نے سیاست ، جنگی کارنامہ اور تہذیب وغیرہ موضوعات کے مشاہیر کی سرپرستی کی اور ان سے استفادے کئے ۔