لوحی شمارندہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لَوحی شُمارندہ (tablet computer) یا صرف لَوح (tablet) دراصل محمول فون یا رقمی ذاتی معاون سے ایک بڑا محمولی شمارندہ ہوتا ہے۔ یہ ایک مسطح چھوئی پردہ (touch screen) سے منسلک ہوتا ہے اور اِس کو بنیادی طور پر کسی طبیعی تختۂ کلید کی بجائے پردہ کو چُھو کر استعمال کیا جاتا ہے۔
نیز دیکھئے [ترمیم]
- ورامحمولی شمارندہ (ultra-mobile PC)
- لوحی شمارندوں کا موازنہ (comparison of tablet computers)