لودھراں
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| لودھراں | |
|---|---|
| — شہر — | |
| لودھراں Lodhran |
|
|
|
|
| متناسقات: 29°19′N 71°23′E / 29.32°N 71.38°Eمتناسقات: 29°19′N 71°23′E / 29.32°N 71.38°E | |
| ملک | |
| صوبہ | پنجاب |
| ضلع | لودھراں |
| منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (یو ٹی سی+5) |
لودھراں پاکستان کا ایک شہر ہے جو صوبہ پنجاب کے ضلع لودھراں میں واقع ہے۔ یہ ضلع لودھراں اور تحصیل لودھراں کا صدر مقام بھی ہے۔
قومی شاہراہ (N 5) اس شہر کے درمیان سے گزرتی ہے اور اس کو ملتان، بہاولپور، لاہور، اسلام آباد، پشاور، کراچی اور پاکستان کے دوسرے بڑے شہروں سے ملاتی ہے۔
لودھراں ریلوے اسٹیشن پاکستان ریلویز کی کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر لودھراں کے درمیان واقع ہے۔ یہاں کچھ اکسپريس ٹرینیں روکتیں ہیں۔ یہ لودھراں - رائے ونڈ براستہ پاکپتن برانچ ریلوے لائن کا جنکشن بھی ہے۔