لومڑ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(لومڑی سے رجوع مکرر)
|
|
||||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
|
||||||||||||
| قـواعـد اسـم بنـدی | ||||||||||||
|
||||||||||||
|
|
||||||||||||
ایک چوپایہ پستانیہ جانور ہے، جس کی تقریباً ستائیس (27) اقسام ہیں (جن میں صرف بارہ واقعی لومڑ کے قبیل سے متعلق ہیں۔)۔ یہ جانور اپنی چالاکی کی وجہ سے بڑی شہرت کا حامل ہے اور اردو ادب میں اس کی چالاکیوں پر مبنی کہانیوں کی ایک بھرمار دکھائی دیتی ہے۔ اس کی معروف اقسام میں لال لومڑ، قطبی لومڑ، صحرائی لومڑ وغیرہ شامل ہیں۔ یہ دنیا کا سب سے زیادہ کثیرالآبادی والا گوشت خور جانور ہے جو کہ دنیا کے تمام حصوں میں پایا جاتا ہے۔