لون
وکیپیڈیا سے
لون دراصل رنگ کو ہی کہا جاتا ہے اسکے ليے انگریزی میں Stain کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ رنگ کا لفظ اردو دائرہ المعارف پر انگریزی کے color کے ليے مخصوص ہے جبکہ لون سے مراد stain کی لی جاتی ہے۔ لفظ لون سے بننے والے چند اہم الفاظ اور انکے انگریزی متبادلات یوں ہیں
- لون (رنگ) = Stain
- تلوین (رنگداری) = Staining
- مُلَوَّن (رنگ زدہ) = Stained
یہ لفظ مختلف شعبہ جات میں استعمال کیا جاتا ہے، جن کی تفصیل درج ذیل ہے۔
- حیاتیات اور حیاتی کیمیاء میں بکثرت استعمال کی جانے والی طراز (ٹیکنیک) کے ليے دیکھیۓ تلوین (حیاتیات)