لوکاٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
لوکاٹ کا درخت
لوکاٹ کا پھل اور پتے
لوکاٹ کے پھول
لوکاٹ کا درخت

لوکاٹ پاکستان ، بھارت ، چین ، جاپان اور بحیرہ روم کے ساحلی ممالک میں پیدا ہونے والا ایک پھل ہے۔ اس کا اصل وطن جنوبی چین ہے۔