لُجنۂ اعلیٰ تعلیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

عمولہِ اعلٰی تعليم یا پاکستانی ہائر ایجوکیشن کمیشن (Higher Education Commission of Pakistan) پاکستان ميں حصولِ اعلٰی تعليم کا بنيادی منتظم اور معاون ہے۔ اِس کا اہم مقصد اور ذمہ داری پاکستانی جامعات کی تجديد ہے تا کہ اُنھيں تعليم اور تحقيق و تعمير کا مرکز بنايا جا سکے۔