لپین رنتا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

لپین رنتا نامی شہر فن لینڈ میں جھیل سائی ما کے کنارے واقع ہے۔ یہ شہر جنوب مشرقی فن لینڈ میں روسی سرحد سے 30 کلومیٹر دور ہے۔ یہ جنوبی کاریالا علاقے سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کی کل آبادی 72000 نفوس پر مشتمل ہے اور یہ فن لینڈ کا 13واں بڑا شہر ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]