لچک (طبیعیات)

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

طبیعات میں مادے کی وہ قابلیت جس سے وہ مسخ ہونے کے بعد پھر اپنی اصل شکل یا حجم میں واپس آجاتا ہے۔

لچک کی پیمائش اس قوت سے کی جاتی ہے جو کوئی شے اہنی شکل میں مستقل بگاڑ پیدا کیے بغیر برداشت کر لے۔ لچک کی حد وہ کم سے کم قوت ہے جو یہ تبدیلی پیدا کر دے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں