لیاقت آباد ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

لیاقت آباد ریلوے اسٹیشن پاکستان کے شہر کراچی میں ایک متروک ریلوے اسٹیشن ہے جو لیاقت آباد ٹاؤن کے علاقہ شریف آباد میں کراچی سرکلر ریلوے کی لوپ لائن پر واقع ہے۔

متناسقات: 24°54′53″N 67°03′14″E / 24.9146°N 67.0540°E / 24.9146; 67.0540

پاکستان ریلویز
پچھلا اسٹیشن
'
لیاقت آباد ریلوے اسٹیشن اگلا اسٹیشن
'