لیاقت جتوئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

لیاقت علی جتوئی (پیدائش:5جنوری 1948ء)پاکستان کے سیاسی شخصیت ہیں جو 1997ء سے 1998ء تک سندھ کے وزیر اعلیٰ رہے۔
جتوئی کا تعلق ضلع دادو کے نواب خاندان سے ہے۔


سیاسی دفاتر
پیشرو
ممتاز بھٹو
وزیر اعلیٰ سندھ
1997–1998
جانشین
علی محمد مہر