لیخ فاوینسا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لیخ فاوینسا (Lech Wałęsa (با ابجدیہ:
[ˈlɛx vaˈwɛ̃sa] (معاونت·اطلاعات)) ایک پولینڈی سیاستدان ہیں جو 29 ستمبر 1943ء کو پیدا ہوئے، یہ ایک گذشتہ اتحاد صنعتی اور انسانی حقوق کے علمبردار بھی رہ چکے ہیں۔