لیری کنگ لائیو
وکیپیڈیا سے
| لیری کنگ لائیو | |
|---|---|
| لیری کنگ لائیوٹایٹل کارڈ ٹایٹل کارڈ |
|
| Format | ٹاک شو |
| Created by | لیری کنگ |
| Presented by | لیری کنگ |
| Country of origin | امریکہ |
| No. of episodes | 6,120[1] |
| Production | |
| Location(s) | لاس اینجلس واشنگٹن, ڈی سی. نیویارک شہر |
| Running time | 60 منٹ (روزانہ) |
| Broadcast | |
| Original channel | سی این این |
| Picture format | 480i (SDTV), 1080i (HDTV) |
| Original run | جون 3, 1985 – دسمبر 16, 2010 |
| External links | |
| Website | |
امریکی ٹیلویژن سی این این کا مشہور پروگرام. 80 دہائی میں شروع ہونے والے اس پروگرام میں چالیس ہزار لوگوں کے انٹرویوز کیے گئے۔ جن میں امریکی صدور بھی شامل ہیں۔ لیری کنگ لا ئیو ایک ہی میزبان اور ایک ہی وقت میں نشر کئے جانے والے پروگرام کے طور پر گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا جا چکا ہے۔ جون 2010 میں پروگرام کے میزبان لیری کنگ نے خزاں تک اس پروگرام کو بند کرنے کا اعلان کیا۔ بدھ سولہ دسمبر 2010 کو اس شو کا آخری پروگرام ریکارڈ کیا گیا۔ اس کے بعد یہ شو بند کر دیا گیا۔