لیو کینگ (مارٹل کامبیٹ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لیو کینگ لڑائ کی تیاری میں

لیو کینگ مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کا ایک ممتاز شخص ہے۔

شکل[ترمیم]

لیو کینگ کی نسل چینی ہے۔ اس کو بناتے ہوئے بروس لی کو مد نظر رکھا گیا تھا۔ اگرچہ لیو کینگ اتنا مضبوت نہیں لگتا، اس نے اپنے سے کئی گناہ زیادہ خطرناک دشمنوں کو شکست دی ہے۔ لیو کینگ کی آواز بھی بروس لی پہ مبنی ہے۔ مارٹل کامبیٹ کی فلم میں اداکار رابن شو نے لیو کینگ کو پیش کیا۔ مارٹل کامبیٹ ڈیسیپشن میں لیو کینگ کو ایک زندہ لاش کی صورت میں بھی دکھایا گیا ہے۔ مارٹل کامبیٹ 3 میں لیو کینگ کی شکل دراصل امریکی اداکار ایڈی وانگ کی ہے۔

سپاہانہ فن[ترمیم]

لیو کینگ شاؤلن تریقوں کا طالب ہے۔ یہ ہاتھوں سے تیز رفتار پہ گولا مارتا ہے اور اس کی مشہور باضی "بائسائکل کک" ہے۔ لیو کینگ مارٹل کامبیٹ کے تیز ترین کھلاریوں میں سے ہے۔ اس نے کئی سپاہان ضربیں اپنے رشتیدار کنگ لاؤ سے سیکھیں، اگرچہ یہ اب ان کا بہتر استعمال جانتا ہے۔

تاریخ[ترمیم]

لیو کینگ مارٹل کامبیٹ میں انسانی فوج کا اہم ترین سپاہی ہے اور ریڈن کی زیرنگرانی اس نے غیر -دنیا کی کئی افواج کو بے شمار دفے شکست دی ہے۔ اس کے اہم دشمنوں میں شینگ سنگ، کوانچی، گورو اور کنٹارو شامل ہیں۔ فل ہال لیو کینگ مارٹل کامبیٹ کا شہنشاہ ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

مارٹل کامبیٹ پہ لیو کینگ