لی مئ (مارٹل کامبیٹ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لی مئ مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

تاریخ[ترمیم]

لی مئ ایک خوبصورت لیکن خطرناک کھلاڑی ہے۔ اس کی کہانی چن لی (اسٹریٹ فائٹر) سے بہت ملتی ہے۔ شینگ سنگ کے اس کے چھوٹے سے گاؤں کو اس کے بچپن میں تباہ کر دیا اور لی مئ کو غلامی کی زندگی بسر کرنی پڑی۔ لی مئ نے خد سے وادہ کیا کہ وہ اپنے لوگوں کی خاطر بدلہ ضرور لے گی۔ لی مئ دونوں مارٹل کامبیٹ ڈیڈلی الاینس اور ڈیسیپشن میں شریک ہوتی ہے۔

سپاہانہ فن[ترمیم]

لی مئ کے کئی سپاہانہ فن ہیں: لوئ ہے با فا، می زونگ اور باجی قوان؛ یہ تینوں فن چین سے ہیں۔ لی مئ سائے اور کن لن رھاو نام کے ہتھیار بھی استعمال کرتی ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

مارٹل کامبیٹ میں لی مئ[مردہ ربط]