ماؤسن سٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ماؤسن سٹیشن
ریسرچ سٹیشن اور انٹارکٹیکا میں علاقائی دعوے(2002)

ماؤسن سٹیشن (Mawson Station) مشرقی انٹارکٹکا کے آسٹریلوی انٹارکٹک علاقہ میں تین مستقل آسٹریلوی اڈوں میں سے ایک ہے۔ جس کا نام انٹارکٹک مستکشف ڈگلس ماؤسن (Douglas Mawson) کے نام پر ہے۔

آب و ہوا[ترمیم]

ماؤسن سٹیشن کا موسم
مہینہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسطاً بلند سینٹی گریڈ (فارنہائیٹ) 2.6
(36.7)
-1.3
(29.7)
-7.2
(19)
-11.8
(10.8)
-13.6
(7.5)
-13.6
(7.5)
-15
(5)
-15.6
(3.9)
-14.4
(6.1)
-10
(14)
-2.7
(27.1)
2.1
(35.8)
-8.4
(16.9)
اوسطاً کم سینٹی گریڈ (فارنہائیٹ) -2.6
(27.3)
-7.3
(18.9)
-13.2
(8.2)
-17.3
(0.9)
-19.3
(-2.7)
-19.5
(-3.1)
-20.8
(-5.4)
-21.7
(-7.1)
-20.6
(-5.1)
-16.4
(2.5)
-8.2
(17.2)
-3.2
(26.2)
-14.3
(6.3)
[حوالہ درکار]