ماؤنٹ ایورسٹ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| ماؤنٹ ایورسٹ | |
|---|---|
| ساگرماتھا ཇོ་མོ་གླང་མ قومولانگما 珠穆朗玛峰 |
|
کالا پتھر ، نیپال سے ایورسٹ کا منظر |
|
| بلندی | 8,848 میٹر (29,029 فٹ) [1] بلند ترین |
| امتیازی بلندی | 8,848 میٹر (29,029 فٹ) |
| اندراج | سات چوٹیاں آٹھ ہزاری ملک کا بلند ترین پہاڑ |
| محل وقوع | |
| محل وقوع | |
| پہاڑی سلسلہ | مہالنگور ہمال، ہمالیہ |
| متناسقات | 27°59′17″N 86°55′31″E / 27.98806°N 86.92528°Eمتناسقات: 27°59′17″N 86°55′31″E / 27.98806°N 86.92528°E [2] |
| کوہ پیمائی | |
| فرازروی اول | 29 May 1953 |
| آسان ترین راستہ | South Col (نیپال) |
ماؤنٹ ایورسٹ دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ہے۔ یہ پاکستان کے سلسلہ کوہ ہمالیہ میں نیپال اور چین کی سرحد پر واقع ہے۔ اس کی بلندی 8848 میٹر یا 29028 فٹ ہے۔ اسے پہلی بار مئی 29، 1953ء کو ایڈمنڈ ہلری اور ٹینزنگ نورگے نے سر کیا۔ نذیر صابر پہلا پاکستانی تھا جس نے اسے سر کیا۔ ماؤنٹ ایورسٹ کا نیپالی نام ساگرماتا ہے۔
فہرست |
چڑھائی کی تاريخ [ترمیم]
- 1924 میں جارج میلوری اور اینڈریو اروایئن دو برطانویوں نے اسے چڑھنے کی کوشش وہ دونوں واپس نہ آسکے۔
- 1934 میں اسے ایک برطانوی مائوریس ولسن نے چڑھنے کی کوشش کی لیکن وہ مارا گیا۔
- 1938 میں ایک برطانوی مہم 27000 فٹ تک پہنجی لیکن برے موسم کی وجہ سے واپس آنا پڑا۔
- 1951 میں ایک برطانوی مہم نے ماؤنٹ ایورسٹ کا سروے کیا۔
- 1952 میں دو سوس مہمات نے اسے سر کرنے کی کوشش کی لیکن انھیں برے موسم کی وجہ سے واپس آنا پڑا۔
- 1953 میں برطانوی مہم میں اسے سر کر لیا گیا۔
- 1996 میں اسے چڑھتے ہوئے 15 لوگ مارے گۓ۔
- 2005 میں اس پر ایک فرانیسی یوروکاپٹر ہیلی کاپٹر اس پر اترا اور کئی منٹ وہاں گزار کر نیچے آیا۔
مزید دیکھیۓ [ترمیم]
فلمیں [ترمیم]
- Into The Thin Air
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ Based on elevation of snow cap, not rock head. For more details, see Measurement.
- ^ The WGS84 coordinates given here were calculated using detailed topographic mapping and are in agreement with adventurestats. They are unlikely to be in error by more than 2". Coordinates showing Everest to be more than a minute further east that appeared on this page until recently, and still appear in Wikipedia in several other languages, are incorrect.
بیرونی روابط [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں ماؤنٹ ایورسٹ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
| وکی اقتباسات میں ماؤنٹ ایورسٹ سے متعلق اقتباسات موجود ہیں: |
|
|||||

