مائیکروسافٹ ونڈوز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

مائیکروسافٹ ونڈوز یا صرف ونڈوز دراصل شمارندی اشتغالی نظامات کا ایک سلسلہ ہے جو ایک امریکی مرافقہ ’’مائیکروسافٹ کی تخلیق ہے۔

مائیکروسافٹ نے پہلا اشتغالی نظام ’’ونڈوز‘‘ (Windows) کے نام سے نومبر 1985ء ميں متعارف کروايا جب ترسیمی سطح البین ((graphical user interfaces (GUIs) کا رحجان بڑھ رہا تھا.

مزید[ترمیم]