ماجھا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خطہ پنجاب کا نقشہ تقریباً 1947ء میں۔ مختلف دوآب کے ساتھ
ماجھا (پنجابی: ਮਾਝਾ, ماجھا;Mājha) پنجاب کا ایک خطہ ہے جو پنجاب (بھارت) کے جدید شہروں ضلع امرتسر، ضلع گورداسپور، ترن تران اور پنجاب، پاکستان کے جدید شہروں نارووال، لاہور اور قصور پر مشتمل ہے۔ پہلے ماجھا کا لفظ ان پنجابیوں کے لئے بولا جاتا تھا جو ستلج کے شمال میں رہتے تھے۔ [1]
مزید دیکھیں [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
- ^ ککشی, ایس۔آر; پاٹھک, راشمی; پاٹھک, ایس۔آر بخشی R. (2007-01-01). پنجاب مختلف ادوار میں. ساروپ اینڈ سنزisbn=978-81-7625-738-1. http://books.google.com/books?id=K_FRF3a5y2EC. Retrieved 12 جون 2010.
بیرونی روابط [ترمیم]
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔