وکیپیڈیا سے
مارخور ایک پاکستانی چرندہ ہے جو عام بکرے سے ملتا جلتا ہے۔
اس کو پاکستان کا قومی جانور (national animal) مانا جاتا ہے۔
[ترمیم] نام کے معنی
مارخور کا نام تھوڑا عجیب ہے۔ اس کا مطلب فارسی میں "ایک سانپ کھانے والا پہاڑی جانور" ہے۔ ویسے یہ ایک چرندہ ہے اور سانپ کھا نہیں سکتا۔