مارٹن وان بورن
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Martin Van Buren
پیدائش: 5 دسمبر 1782ء
انتقال: 24 جولائی 1862ء
امریکہ کا آٹھواں صدر۔ وہ امریکی ریاست نیو یارک کا گورنر اور اٹارنی جنرل بھی رہا۔ اس نے برطانیہ کے لئے امریکی سفیر کے طور پر بھی خدمات سر انجام دیں۔