مارٹینیک
وکیپیڈیا سے
مارٹینیک مشرقی بحیرہ کیریبین میں واقع ایک جزیرہ ہے۔ یہ جزیرہ فرانس کے زیرِ انتظام ایک نیم خودمختار علاقہ ہے۔ جزیرے کا کل رقبہ 1,128 مربع کلومیٹر اور آبادی 4,02,000 کے لگ بھگ ہے۔