مارکسیت
وکیپیڈیا سے
مارکسیت سیاسی فلسفہ ہے جوکہ کارل مارکس کے اور فریڈرچ اینجیلز سے منسوب ہے۔ یہ نظریہ کارل مارکس کے نام سے منسوب ہونے کی وجہ سے مارکسیت کہلاتا ہے ۔
اس وقت بھی یورپی تعلیمی اداروں میں اس نظریہ کی تحقیق مختلف کلیوں میں موجود ہے۔ جن میں علم البشر، ذرائع ابلاغ، تمثیل گھر ، تاریخ ، عمرانیاتی نظریہ ، معاشیات، ادبی نکتہ چینی ، جمالیات ، اور فلسفہ شامل ہیں ۔