مارکوپولو بھیڑ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مارکوپولو بھیڑ کی 1883ء میں لی گئی تصویر

مارکوپولو بھیڑ (Ovis ammon polii) جنگلی بھیڑ کی ایک قسم ہے جو کہ آرگالی نسل سے تعلق رکھتی ہے۔ اس بھیڑ کا نام معروف سیاح مارکوپولو کے نام پر رکھا گیا ہے جس نے اس کا تذکرہ اپنے سفر ناموں میں کیا ہے اور اس کا مشاہدہ اس نے 1271ء میں پامیر کی پہاڑیوں سے گزرتے ہوئے کیا تھا۔ مارکوپولو بھیڑ اپنے لمبے سینگوں سے پہچانی جاتی ہے اور اب تک مارکوپولو بھیڑوں میں سب سے لمبے سینگ 191 سینٹی میٹر یا 75 انچ ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]