مالاکنڈ ڈویژن

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

مالاکنڈ ڈویژن پاکستان میں انتظامی تقسیم کے لحاظ سے صوبہ سرحد میں ایک اکائی تھا، لیکن 2000ء میں ہوئی مقامی حکومتوں کی اصلاحات سے اس کا بنیادی ڈھانچہ تبدیل ہو گیا ہے۔
اس ڈویژن میں چترال، دیر، سوات اور مالاکنڈ کے اضلاع شامل ہیں۔

[ترمیم] تاریخ

1970ء تک یہ علاقہ وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات میں شمار کیا جاتا تھا اور اس کو مالاکنڈ ایجنسی کا نام دیا گیا تھا۔[1] 1970ء میں مالاکنڈ ڈویژن کی حیثیت سے نئی انتظامی اکائی متعارف کروائی گئی، جس میں چترال، دیر اور سوات کی شاہی ریاستوں کے علاوہ مالاکنڈ قلعہ کے اردگرد کے علاقہ کو شامل کیا گیا تھا۔ اس ڈویژن کا صدر مقام سیدو شریف ہے۔

[ترمیم] حوالہ جات


سانچہ:NorthWestFrontier-geo-stub

Coordinates: 35°30′N 72°00′E / 35.5°N 72°E / 35.5; 72

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں