جب کوئی حکمران کسی دوسرے علاقے پر چڑھائی کرے تو فتح کے بعد جو بھی مال (مثلا قیدی‘ اسلحہ‘ دولت وغیرہ) اس کے ھاتھ آتا ہے اسے مال غنیمت کہتے ہیں۔ اسلام میں غنیمت کے مال کو حاصل کرنے اور بھر تقسیم کرنے کے بھی اصول بتائے گئے ہیں۔