مانی اور حرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مانی اور حرا پاکستان کا مشہور جوڑا ہے دونوں میاں بیوی اداکاری کے کام سے وابستہ ہیں اس کے ساتہ انهوں نے کئی پروگروں کی میزبانی بهی کی ہے حال ہی میں ہم ٹی وی کا شو ہم دو ہمارا شو میں ساتہ میں میزبانی کے فرائض انجام دیے ہیں مزید برآں انهوں نے ساتہ میں اور علاحدہ علاحدہ کئی ڈراموں میں کام کیا ہے۔