ماورائے قفقازی وفاقی جمہوری جمہوریہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| ماورائے قفقازی وفاقی جمہوری جمہوریہ Transcaucasian Democratic Federative Republic Закавказская демократическая федеративная республика |
||||
| وفاقی جمہوریہ | ||||
|
||||
|
پرچم |
||||
| ماورائے قفقازی وفاقی جمہوری جمہوریہ | ||||
| دارالحکومت | تبلیسی | |||
| زبانیں | جارجیائی آرمینیائی آزربائیجانی |
|||
| حکومت | وفاقی جمہوریہ | |||
| تاریخی دور | پہلی جنگ عظیم | |||
| - وفاق کا اعلان | فروری 24 1918 | |||
| - جمہوری جمہوریہ جارجیا آزادی کا اعلان | May 26, 1918 | |||
| - جمہوری جمہوریہ آرمینیا اور آذربائیجان جمہوری جمہوریہ آزادی کا اعلان | مئی 28, 1918 | |||
| - وفاق تحلیل | مئی 28 1918 | |||
| سکہ | ماورائے قفقازی روبل | |||
| Warning: Value specified for "continent" does not comply | ||||
ماورائے قفقازی وفاقی جمہوری جمہوریہ (Transcaucasian Democratic Federative Republic) جسے ماورائے قفقازی وفاق (Transcaucasian Federation) کے طور پر بھی جانا جاتا ہے جنوبی قفقاز میں ایک قلیل مدتی جمہوریہ تھی جو کہ آج کے آرمینیا، آذربائیجان اور جارجیا کے علاقوں پر محیط تھی۔