صوبہ مازندران

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ماژندران سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
صوبہ مازندران
استان مازندران
—  صوبہ  —
متناسقات: 36°33′56″N 53°03′32″E / 36.5656°N 53.0588°E / 36.5656; 53.0588{{#coordinates:36.5656|53.0588|type:city(2922432)_region:IR||||||

| |name=

}}
ملک Flag of Iran.svg ایران
دارالحکومت ساری
آبادی (2010)
 • کل 2,922,432
منطقۂ وقت ایران کا معیاری وقت (UTC+03:30)
 • سرما (روشنیروز بچتی وقت) ایران کا معیاری وقت (UTC+04:30)
اہم زبان(یں) فارسی


ایران کا نقشہ، ماژندران نمایاں ہے

ماژندران شمالی ایران کا ایک صوبہ ہے جو کیسپیئن کے ساحلوں پر آباد ہے۔ 1596ء سے قبل یہ علاقہ طبرستان کہلا تھا۔

صوبے کا دارالحکومت ساری ہے۔ ماژندران کے شمال میں بحیرہ کیسپیئن، جنوب میں صوبہ تہران اور صوبہ سمنان واقع ہیں۔ اس کے مغرب میں گیلان اور مشرق میں گلستان کے صوبے ہیں۔ 1996ء کے مطابق صوبے کی آبادی 26 لاکھ ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]