ماہم انگہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ماہم انگہ
 

معلومات شخصیت
وفات 24 جون 1562ء  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آگرہ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ادھم خاں  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ بی بی مبارکہ  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
نائب السلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1560  – 1562 
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خیرالمنزل،ایک مسجد جو دہلی کی پرانے قلعے کے پاس ماہم انگہ نے بنوایا تھا۔

ماہم انگہ جو مغل روایات میں مشہور ہے، مغل شہنشاہ اکبر اعظم کی دائی ماں کہلاتی ہے۔شیر شاہ سوری نے جب سلطنت سنبھالا تو ہمایوں کو اپنے اہل خانہ سمیت ملک بدر کیا، ہمایوں کبھی ایک جگہ اور کبھی دوسری جگہ پناہ لیتے تھے اس لیے اکبر کی کفالت حمیدہ بیگم نے ماہم انگہ کو سونپا اور بچپن میں ساری تربیت ماہم انگہ نے کی اس لیے اکبر انھیں بڑی امی کے نام سے پکاراکرتا تھا اور اپنی دوسری ماں کا درجہ دیتا تھا۔ پاکیزہ خاتون تھی۔ ان کے بطن اس ادھم خان پیدا ہوا۔ عظیم مغل کمانڈر بیرم خان کے وفات کے بعد ریاستی امور ماہم انگہ نے سنبھالے۔ مغل سلطنت میں ان کا بہت بڑا ہاتھ تھا۔