مایوٹ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
نقشے میں مایوٹ کا مقام

مایوٹ بحر ہند میں واقع ایک مجموعہ جزائر ہے جو فرانس کے زیرِ انتظام ہے۔ یہ مدغاسکر اور موزمبیق کے درمیان جزائر قمر کے بالکل قریب واقع ہے۔ جزائر کا کل رقبہ 374 مربع کلومیٹر اور آبادی لگ بھگ 1,94,000 ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں