مباح
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| مقالات بہ سلسلۂ مضامین |
| ائمہ فقہ |
| فقہ اربعہ |
| تقسیم بلحاظ تقلید |
| اقسام جائز و ناجائز |
|
فرض <=> حرام |
|
|
مباح عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی اباحت یعنی جواز کے ہیں۔
شریعت اسلامی کی اصطلاح میں وہ کام جو شرعاً حلال ہو نہ حرام اسے مباح کہتے ہیں۔ مثلاً لذیذ کھانے کھانا اور نفیس کپڑے پہننا، وغیرہ
کسی مباح عمل کو اپنی مرضی سے کرنے یا نہ کرنے پر ثواب یا گناہ نہیں ہوتا۔