متبادل زیرتحقیق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

اصطلاح، متبادل زیرتحقیق اس وقت استعمال کی جاتی ہے کہ جہاں کسی سائنسی (غیر سائنسی) موضوع پر کوئی اصطلاح انگریزی میں دی جارہی ہو مگر ساتھ اسکی اردو ناموجود ہو۔ ایسا کئی مواقع پر (مثلا جیسا کہ یہاں) اور کئی وجوہات کی بنا پر ہوسکتا ہے۔ اگر آپ کے پاس اس انگریزی اصطلاح کا کوئی اردو متبادل موجود ہو جسکے لیۓ آپ کو متبادل زیرتحقیق لکھا ہوا ملے ، تو آپ اپنے مجوزہ متبادل کو اسی صفحہ کے تبادلۂ خیال پر بیان کرسکتے ہیں۔ بعد میں اس پر متفقہ راۓ سے کوئی فیصلہ کرلیا جاۓ گا۔