متحدہ عرب امارات
وکیپیڈیا سے
| دولة الإمارات العربية المتحدة متحدہ عرب امارات |
|||||
|---|---|---|---|---|---|
|
|||||
| شعار: --- | |||||
| ترانہ: عيشي بلادي | |||||
| دارالحکومت | ابو ظہبی |
||||
| عظیم ترین شہر | دوبئی | ||||
| دفتری زبان(یں) | عربی | ||||
| نظامِ حکومت
صدر
وزیرِ اعظم |
آئینی ملوکیت خلیفہ بن زائد النہیان محمد بن راشد المکتوم |
||||
| آزادی - قیام |
برطانیہ سے 2 دسمبر 1971ء |
||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
83600 مربع کلومیٹر (116) 32278 مربع میل برائے نام |
||||
| آبادی - تخمینہ:2007ء - 2006 مردم شماری - کثافتِ آبادی |
4,380,000 (119) 4588697 54 فی مربع کلومیٹر(150) 140 فی مربع میل |
||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 145.8 ارب بین الاقوامی ڈالر (55 واں) 55200 بین الاقوامی ڈالر (پانچواں) |
||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
0.868 (39) – بلند |
||||
| سکہ رائج الوقت | اماراتی درھم (AED) |
||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
(یو۔ٹی۔سی۔ 4) غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 4) |
||||
| ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) |
.ae | ||||
| رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
+971 |
||||
متحدہ عرب امارات (عربی: دولة الإمارات العربية المتحدة) جزیرہ نمائے عرب کے جنوب مشرقی ساحلوں پر واقع ایک ملک ہے جو 7 امارات: ابوظہبی، عجمان، دبئی، فجیرہ، راس الخیمہ، شارجہ اور ام القوین پر مشتمل ہے۔ 1971ء سے پہلے یہ ریاستیں Trucial States کہلاتی تھیں۔
متحدہ عرب امارات کی سرحدیں سلطنة عُمان اور سعودی عرب سے ملتی ہیں۔ یہ ملک تیل اورقدرتی گیس کی دولت سے مالامال ہے اور اس کا انکشاف 1970 میں ہونے والی براہ ِ راست بیرونی سرمایہ کاری کے نتیجہ میں ہونے والی دریافتوں میں ہوا۔جس کی بدولت متحدہ عرب امارات کا شمارجلد ہی نہایت امیر ریاستوںمیں ہونے لگا۔متحدہ عرب امارات انسانی فلاح و بہبود کے جدول میں ایشیاکے بہت بہتر ملکوںمیں سے ایک اوردنیاکا39واں ملک ہے۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
|
||||||||||||||||||
|
|||||||||||||
|
|
|||||||
زمرہ جات:
- نامکمل
- متحدہ عرب امارات
- وحدت عرب
- عرب لیگ کی رکن ریاسات
- جزیرہ نما عرب
- عربی زبان بولنے والے ممالک اور علاقے
- وفاقی ممالک
- مجلس تعاون خلیجی کی رکن ریاسات
- مشرق وسطیٰ کے ممالک
- اوپیک کی رکن ریاسات
- مؤتمر عالم اسلامی کے رکن ممالک
- خلیج فارسی ممالک
- 1971ء میں آزاد ہونے والے ممالک اور علاقے
- مغربی ایشیاء
- اقوام متحدہ کے رکن ممالک
